ناخن بویا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خوشبودار ناخن (اسٹین گاس) سیب کے مانند کسی دریائی کیڑے کا خوشبودار خول جسے روغن زرد میں ملا کر گرم کرنے سے خوشبو پیدا ہوتی ہے، اظفارالطیب، نکھ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خوشبودار ناخن (اسٹین گاس) سیب کے مانند کسی دریائی کیڑے کا خوشبودار خول جسے روغن زرد میں ملا کر گرم کرنے سے خوشبو پیدا ہوتی ہے، اظفارالطیب، نکھ۔